TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 508 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 508

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وُضُوئَ إِلَّا مِنْ صَوْتٍ أَوْ رِيحٍ

علی بن محمد، وکیع، محمد بن جعفر و عبدالرحمن، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وضو واجب نہیں مگر آواز سے یا بو سے (یعنی ان دونوں چیزوں سے حدث محسوس کرے محض وہم پہ متردد نہ ہو) ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'No ablution (is needed) unless there is an odor or a sound.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بغر حدث کے وضو واجب نہیں