TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 525 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 525

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْيَشْکُرِيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُرِيدُ الْمَسْجِدَ فَنَطَأُ الطَّرِيقَ النَّجِسَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَرْضُ يُطَهِّرُ بَعْضُهَا بَعْضًا

ابوکریب، ابراہیم بن اسماعیل یشکری، ابن ابی حبیبة، داؤد بن حصین، ابوسفیان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کسی نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم مسجد کی طرف آئیں تو ناپاک راستے پر پاؤں پڑ جاتا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زمین ایک دوسرے کو پاک کر دیتی ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: It was said: "O Messenger of Allah, we want to come to the Masjid, but the path that we walk upon is impure." The Messenger of Allah said: "Some parts of the earth purify others."

Permalink

See the full chapter: پاک زمین نا پک زمین کو پاک کر دیتی ہے ۔