TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 547 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 547

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ أَحْسِبُهُ قَالَ وَلَيَالِيهِنَّ لِلْمُسَافِرِ فِي الْمَسْحِ عَلَی الْخُفَّيْنِ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، سلمہ بن کہیل، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید، عمرو بن میمون، حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا موزوں پر مسح میں مسافر کے لئے تین دن ہیں میرا خیال ہے کہ راتیں بھی فرمایا (یعنی کوئی حتمی بات نہیں کہہ سکے) ۔

It was narrated from Khuzaimah bin Thabit that the Prophet said: "Three days." I think he said, "And three nights during which the traveler may wipe over his leather socks."

Permalink

See the full chapter: مسح کی مدت مسافر اور مقیم کے لئے