TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 558 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 558

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ أَنَّهُ قَالَ سَقَطَ عِقْدُ عَائِشَةَ فَتَخَلَّفَتْ لِالْتِمَاسِهِ فَانْطَلَقَ أَبُو بَکْرٍ إِلَی عَائِشَةَ فَتَغَيَّظَ عَلَيْهَا فِي حَبْسِهَا النَّاسَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الرُّخْصَةَ فِي التَّيَمُّمِ قَالَ فَمَسَحْنَا يَوْمَئِذٍ إِلَی الْمَنَاکِبِ قَالَ فَانْطَلَقَ أَبُو بَکْرٍ إِلَی عَائِشَةَ فَقَالَ مَا عَلِمْتُ إِنَّکِ لَمُبَارَکَةٌ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا ہار گر گیا وہ اس کی تلاش میں پیچھے رہ گئیں تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے جا کر حضرت عائشہ رضی اللہ کو ڈانٹا کہ ان کی وجہ سے لوگوں کو بیٹھنا (رکنا) پڑا اس پر اللہ تعالیٰ نے تیمم کی اجازت نازل فرمائی ، فرماتے ہیں ہم نے اس روز کندھوں تک مسح کیا ، فرماتے ہیں کہ اس کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئے اور کہا مجھے کیا علم تھا کہ تم اتنی برکت والی ہو ۔

It was narrated that 'Ammar bin Yasir said: " Aishah dropped a necklace and she stayed behind to look for it. Abu Bakr went to 'Aishah and got angry with her for keeping the people waiting. Then Allah revealed the concession allowing dry ablution, so we wiped our arms up to the shoulders Abu Bakr went to 'Aishah and said: 'I did not know that you are blessed.'”

Permalink

See the full chapter: تمیم کا بیان ۔