TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 571 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 571

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بِنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سَأَلَهُ رَجُلٌ کَمْ أُفِيضُ عَلَی رَأْسِي وَأَنَا جُنُبٌ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْثُو عَلَی رَأْسِهِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ قَالَ الرَّجُلُ إِنَّ شَعْرِي طَوِيلٌ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکْثَرَ شَعْرًا مِنْکَ وَأَطْيَبَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، ابن عجلان، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک مرد نے پوچھا کہ جنابت کی حالت میں اپنے سر پر کتنا پانی ڈالوں ؟ فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر تین لپ پانی ڈالتے تھے اس مرد نے عرض کیا میرے بال لمبے ہیں ، فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال تم سے زیادہ گھنے اور صاف ستھرے تھے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that a man asked him: "How much water should I pour over my head when I am sexually impure?" He said: "The Messenger of Allah used to pour three handfuls of water over his head." The man said: "My hair is long." He said: "The Messenger of Allah had more hair than you and he was cleaner."

Permalink

See the full chapter: غسل کنانت کا بیان