TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 574 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 574

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجْنِبُ ثُمَّ يَنَامُ وَلَا يَمَسُّ مَائً حَتَّی يَقُومَ بَعْدَ ذَلِکَ فَيَغْتَسِلَ

محمد بن صباح، ابوبکر بن عیاش، اعمش، ابواسحاق ، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ ایسا بھی ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنبی ہوئے پھر سوگئے اور پانی چھوا تک بھی نہیں حتیٰ کہ اس کے بعد اٹھے اور غسل کیا ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah would become sexually impure and then sleep without touching water until he got up later on and taken a bath."

Permalink

See the full chapter: جنبی اس حالت میں سو سکتا ہے پانی کو ہاتھ لگائے بغیر