TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 578 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 578

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ قَالَ نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ

نصر بن علی جہضمی، عبدالاعلی، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کیا ہم سے ایک جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے ؟ ارشاد فرمایا جی جبکہ وضو کر لے۔

It was narrated from Ibn 'Omar that 'Umar bin Khattab said to the Messenger of Allah: "Can anyone of us sleep if he is sexually impure?" He said: "Yes, if he performs ablution."

Permalink

See the full chapter: اس بیان میں کہ جنبی نماز کی طرح وضو کئے بغیر نہ سوئے ۔