TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 588 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 588

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ الْجُنُبُ وَلَا الْحَائِضُ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنبی اور حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کریں ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah said: 'No one who is sexually impure and no woman who is menstruating should recite Qur'an.'"

Permalink

See the full chapter: ناپا کی کی حالت میں قرآن پڑھنا