TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 593 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 593

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَرْأَةِ تَرَی فِي مَنَامِهَا مَا يَرَی الرَّجُلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَتْ ذَلِکَ فَأَنْزَلَتْ فَعَلَيْهَا الْغُسْلُ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَکُونُ هَذَا قَالَ نَعَمْ مَائُ الرَّجُلِ غَلِيظٌ أَبْيَضُ وَمَائُ الْمَرْأَةِ رَقِيقٌ أَصْفَرُ فَأَيُّهُمَا سَبَقَ أَوْ عَلَا أَشْبَهَهُ الْوَلَدُ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی و عبدالاعلی، سعید بن ابی عروبہ، قتادة، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (میری والدہ) امّ سلیم ، نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ عورت اگر ایسا دیکھے اور اسے انزال ہو تو اس پر غسل لازم ہے اس پر حضرت امّ سلمہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ایسا ہوتا بھی ہے ، فرمایا جی مرد کا پانی گاڑھا سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا زرد ہوتا ہے۔ پھر ان میں سے جو پہلے آ جائے یا غالب آ جائے بچہ اس کے مشابہ ہو جاتا ہے ۔

It was narrated from Anas that Umm Sulaim asked the Messenger of Allah about a woman who sees in her dream something like that which a man sees. The Messenger of Allah said: "If she sees that and has a discharge then let her perform a bath.” Umm Salamah said: “O Messenger of Allah, does that really happen?" He said: "Yes, the water of a man is thick and white and the water of a woman is thin and yellow. Whichever of them comes first or predominates, the child will resemble (that parent)."

Permalink

See the full chapter: عورت خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے