TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 597 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 597

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَی وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا بْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ أَنَّ أَبَا السَّائِبِ مَوْلَی هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ فَقَالَ کَيْفَ يَفْعَلُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ يَتَنَاوَلُهُ تَنَاوُلًا

احمد بن عیسیٰ و حرملہ بن یحییٰ مصری، ابن وہب، عمرو بن حارث، بکیر بن عبداللہ بن اشج، ابوسائب مولی ہشام زہرة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی بحالت جنابت ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے اس پر حضرت ابوسائب نے عرض کیا ایابوہریرہ پھر وہ کیا طریق اختیار کرے ؟ فرمایا اسمیں سے پانی الگ نکال لے ۔

It was narrated from Bukair bin 'Abdullah bin Ashajj that Abu Sa'ib, the freed slave of Hisham bin Zuhrah told him that he heard Abu Hurairah say: "The Messenger of Allah said: 'No one of you should bathe in standing water when he is sexually impure.'" He (Abu Sa'ib) said: "What should he do, O Abu 'Hurairah?" He said: "Let him take some out (and pour it over himself)."

Permalink

See the full chapter: جنبی ٹھہرے ہوئے پانی میں غو طہ لگائے تو اس کے لئے یہ کافی ہے ؟