TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 626 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 626

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضَعُ رَأْسَهُ فِي حِجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ وَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ

محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، سفیان، منصور بن صفیہ، صفیہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ میں حائضہ ہوتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا سر میری گود میں رکھ کر قرآن کی تلاوت فرماتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah used to put his head in my lap when I was menstruating and recite Qur'an."

Permalink

See the full chapter: حائضہ ( ہاتھ بڑ ھا کر) مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے )۔