TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 635 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 635

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَتَعَرَّقُ الْعَظْمَ وَأَنَا حَائِضٌ فَيَأْخُذُهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَمَهُ حَيْثُ کَانَ فَمِي وَأَشْرَبُ مِنْ الْإِنَائِ فَيَأْخُذُهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَضَعُ فَمَهُ حَيْثُ کَانَ فَمِي وَأَنَا حَائِضٌ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، مقدام بن شریح بن ہانی، شریح بن ہانی، امّ المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ میں بحالت حیض ہڈی چوستی تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ ہڈی لے لیتے اور وہیں منہ لگاتے جہاں میرا منہ تھا اور پانی پیتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی لے کر وہیں سے پیتے جہاں سے میں نے پیا ہوتا حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی ۔

It was narrated that 'Aishah said: "I used to eat the meat from a bone when I was menstruating, then the Messenger of Allah would take it and put his mouth where my mouth had been. And I would drink from a vessel, and the Messenger of Allah would take it and put his mouth where my mouth had been, and I was menstruating."

Permalink

See the full chapter: حائضہ کے ساتھ کھا نا اور اس کے نچے ہوئے کا حکم ۔