TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 657 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sunan Ibn MajahHadith 657

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ تَوَضَّأَ وَتَرَکَ مَوْضِعَ الظُّفْرِ لَمْ يُصِبْهُ الْمَائُ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْجِعْ فَأَحْسِنْ وُضُوئَکَ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، جریر بن ہازم، قتادة، حضرت انس فرماتے ہیں کہ ایک مرد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وضو کر کے آیا اور اس نے ناخن برابر جگہ چھوڑ دی جہاں پانی نہیں پہنچایا تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا واپس جاؤ خوب عمدگی سے وضو کرو ۔

It was narrated from Anas that a man came to the Prophet P.B.U.H he had performed ablution and has missed a spot the size of a fingernail where water had not reached. The Prophet said to him: ‘Go back and perform ablution properly.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس نے وضو کیا اور کچھ جگہ چھوڑ دی پانی نہ پہنچا یا۔