Sunan Ibn Majah — Hadith 668
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّ الرَّمْضَائِ فَلَمْ يُشْکِنَا
ابو کریب، معاویہ بن ہشام، سفیان، زید بن جبیرة، خشف بن مالک، مالک، حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے بھی یہی مضمون مروی ہے لیکن اس کی سند میں مالک طائی غیر معروف ہے اور معاویہ میں ضعف ہے ۔
It was narrated that ‘Abdulláh bin Mas’ud said: “We complained to the Messenger of Allah P.B.U.H about the heat of the sunbaked ground, but he did not respond to our complaint.” (Sahih)