TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 679 · Discussion on Salah

Sunan Ibn MajahHadith 679

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّجَاشِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ يَقُولُ کُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيَنْظُرُ إِلَی مَوَاقِعِ نَبْلِهِ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الزَّعْفَرَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی نَحْوَهُ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ولید بن مسلم، اوزاعی، ابوالنجاشی، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں مغرب پڑھتے پھر ہم میں سے کوئی واپس آتا تو وہ اپنے تیر گرنے کے مقام کو دیکھ لیتا (یعنی اندھیرا اتنا کم چھایا ہوتا) ۔

Abu Najáshi said: “I heard Râfi’ bin Khadij say: ‘We used to perform the Maghtib at the time of the Messenger of Allah P.B.U.H , and One of us would be able to see the places where his arrows would land when shot from his “ (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز مغرب کا وقت