TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 687 · Discussion on Salah

Sunan Ibn MajahHadith 687

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الرَّجُلِ يَغْفُلُ عَنْ الصَّلَاةِ أَوْ يَرْقُدُ عَنْهَا قَالَ يُصَلِّيهَا إِذَا ذَکَرَهَا

نصر بن علی جہضمی، یزید بن زریع، حجاج، قتادة، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا اس مرد کے متعلق جس کی نماز بھولے سے یا سوتے رہنے کی وجہ سے چھوٹ جائے ؟ فرمایا جب یاد آئے (یا بیدار ہوں) تو پڑھ لے ۔

It was narrated that Anas bin Málik said: ‘The Prophet p.b.u.h was asked about a man who forgets prayer or sleeps and masses it. He said: ‘He performs it When he remembers it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نیند کی وجہ سے یا بھو لے سے جس کی نماز رہ گئی ؟۔