TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 691 · Discussion on Salah

Sunan Ibn MajahHadith 691

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ وَعَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ وَعَنْ الْأَعْرَجِ يُحَدِّثُونَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ الْعَصْرِ رَکْعَةً قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا وَمَنْ أَدْرَکَ مِنْ الصُّبْحِ رَکْعَةً قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَکَهَا

محمد بن صباح، عبدالعزیز بن محمد در اور دی، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، بسر بن سعید و اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جسے غروب شمس سے قبل عصر کی ایک رکعت کا بھی موقع مل گیا تو اس کو عصر مل گئی اور جسے طلوع شمس سے قبل صبح کی ایک رکعت بھی مل گئی تو (وہ ایسے ہی ہے کہ گویا) اس کو صبح کی نماز مل گئی ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah p.b.u.h said: “Whoever catches one Ra’kah of the ‘Asr before the sun sets, then he has caught it, and whoever catches one Ra’kah of the Subh before the sun rises, then he has caught it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عذر اور مجبوری میں نماز کا وقت