TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 693 · Discussion on Salah

Sunan Ibn MajahHadith 693

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الْوَهَّابِ قَالُوا حَدَّثَنَا عَوْفٌ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ سَيَّارِ بْنِ سَلَامَةَ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يُؤَخِّرَ الْعِشَائَ وَکَانَ يَکْرَهُ النَّوْمَ قَبْلَهَا وَالْحَدِيثَ بَعْدَهَا

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید و محمد بن جعفر و عبدالوہاب، عوف، ابومنہال، سیار بن سلامہ، حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عشاء کی نماز تاخیر سے پڑھنا پسند تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا ناپسند فرماتے تھے ۔

It was narrated that Abu Barzah Al-Aslami said: “The Messenger of Allah p.b.u.h used to like to delay the Isha’, and he disliked sleeping before it, and engaging in conversation after it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا منع ہے ۔