TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 695 · Discussion on Salah

Sunan Ibn MajahHadith 695

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ وَعَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ جَدَبَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّمَرَ بَعْدَ الْعِشَائِ يَعْنِي زَجَرَنَا

عبداللہ بن سعید و اسحاق بن ابراہیم بن حبیب و علی بن منذر، محمد بن فضیل، عطاء بن سائب، شقیق، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عشاء (کی نماز) کے بعد باتیں کرنے سے سختی سے منع فرمایا۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Mas’ud said: “The Messenger of Allah P.B.U.H rebuked us for staying up (talking) after the ‘Isha.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: عشاء سے قبل سونا اور عشاء کے بعد باتیں کرنا منع ہے ۔