TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 732 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 732

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَجَلِيُّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَاکُمْ سَتُشَرِّفُونَ مَسَاجِدَکُمْ بَعْدِي کَمَا شَرَّفَتْ الْيَهُودُ کَنَائِسَهَا وَکَمَا شَرَّفَتْ النَّصَارَی بِيَعَهَا

جبارة بن مغلس، عبدالکریم بن عبدالرحمن بجلی، لیث، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں دیکھ رہا ہوں کہ میرے بعد تم اپنی مساجد کو بلند و بالا تعمیر کرو گے جیسے یہود و نصاری نے اپنے گرجا گھروں اور عبادت خانوں کو بلند و بالا تعمیر کیا ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: The Messenger of Allah P.B.U.H said: "I see you building your Masjid high after I am gone, just as the Jews built their synagogues high and the Christians built their churches high." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: مسجد کو آراستہ اور بلند کرنا