TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 759 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 759

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَسَدِيِّ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَی شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ سَمِعَ رَجُلًا يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَقُلْ لَا رَدَّ اللَّهُ عَلَيْکَ فَإِنَّ الْمَسَاجِدَ لَمْ تُبْنَ لِهَذَا

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبد بن وہب، حیوة بن شریح، محمد بن عبدالرحمن اسدی، ابواسود، ابوعبداللہ مولی شداد بن ہاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا جو کسی شخص کو سیکھے کہ گم شدہ چہز کا اعلان مسجد میں کر رہا ہے تو اس کو کہے نہ لوٹائے تجھ پر اللہ تعالیٰ (وہ چیز) اس لئے کہ مساجد اس کام کے لئے نہیں بنیں ۔

It was narrated from Abu ,Abdullah, the freed slave of Shaddad bin Had…. that he heard Abu Hurairah say: "I heard the Messenger of Allah p.b.u.h say: '"Whoever hears a man making a lost-and-found announcement in the Masjid, let him say: "May Allah not return it to you!" For the Masjids were not built for that.'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسجد میں گم شدہ چیز پکار کر ڈھو نڈ نے کی مما نعت