TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 779 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 779

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ الْجَمَاعَةِ عَلَی صَلَاةِ أَحَدِکُمْ وَحْدَهُ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ جُزْئًا

ابومروان محمد بن عثمان عثمانی، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جماعت (سے نماز پڑھنے) کی فضیلت تنہا نماز سے پچیس حصے زیادہ ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah p.b.u.h said: "The prayer in congregation is twenty-five times more virtuous than the prayer of anyone of you on his own," (Sahih)

Permalink

See the full chapter: باجماعت نماز کی فضیلت