TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 781 · Statement on Mosques and Congregation

Sunan Ibn MajahHadith 781

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ رُسْتَةُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي جَمَاعَةٍ تَفْضُلُ عَلَی صَلَاةِ الرَّجُلِ وَحْدَهُ بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً

عبدالرحمن بن عمر رستہ، یحییٰ بن سعید، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مرد کا باجماعت نماز ادا کرنا مرد کے تنہا نماز ادا کرنے سے چوبیس یا پچیس درجے بڑھ کر ہے۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The prayer of a man in congregation is twentyseven levels more virtuous than a man's prayer on his own.'(Sahih)

Permalink

See the full chapter: باجماعت نماز کی فضیلت