TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 822 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 822

حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ هَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا الظُّهْرَ فَنَسْمَعُ مِنْهُ الْآيَةَ بَعْدَ الْآيَاتِ مِنْ سُورَةِ لُقْمَانَ وَالذَّارِيَاتِ

عقبہ بن مکرم، سلم بن قتیبہ، ہاشم بن برید، ابواسحاق ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ظہر کی نماز پڑھاتے تو ہم سورت لقمان اور ذاریات کی کچھ آیات کے بعد ایک آیت سن لیتے ۔

It was narrated that Bard' bin 'Azib said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to lead us for the Zuhr, and we would hear him reciting a Verse after the Verses from Surat Luqman (31) and Adh-Dhariyat (51)." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: کبھی کبھار ظہر وعصر کی نماز میں ایک آیت آواز سے پڑھنا