Sunan Ibn Majah — Hadith 824
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ قَالَ جُبَيْرٌ فِي غَيْرِ هَذَا الْحَدِيثِ فَلَمَّا سَمِعْتُهُ يَقْرَأُ أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْئٍ أَمْ هُمْ الْخَالِقُونَ إِلَی قَوْلِهِ فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ کَادَ قَلْبِي يَطِيرُ
محمد بن صباح، سفیان، زہری، محمد بن جبیر بن مطعم، حضرت جبیر بن مطعم فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب میں سورت طور کی قرآت فرماتے سنا حضرت جبیر رضی اللہ عنہ دوسری روایت میں فرماتے ہیں کہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (ا أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْئٍ أَمْ هُمْ الْخَالِقُونَ سے فَلْيَأْتِ مُسْتَمِعُهُمْ بِسُلْطَانٍ مُبِينٍ) تک کی قرآت فرماتے سنا تو میرا دل منہ کو آنے لگا ۔
It was narrated from Muhammad bin Jubair bin Mut'im that his father said: "I heard the Prophet P.B.U.H reciting Attur (52) in the Maghrib." In a different narration, Jubair said: "And when I heard him recite: 'Were they created by nothing? Or were they themselves the creators?' up to: 'Then let their listener produce some manifest proof' pi it was as if my heart Were about to take flight." (Sahih)