Sunan Ibn Majah — Hadith 826
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعِشَائَ الْآخِرَةَ قَالَ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن عامر بن زرارة، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، یحییٰ بن سعید، عدی بن ثابت، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز ادا کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) کی قرآت فرماتے سنا ۔
It was narrated from Bara' bin 'Azib that he performed the 'Isha', the later, with the Prophet P.B.U.H He said: "I heard him recitinf 'By the fig, and the olive'." (Sahih)