TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 830 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 830

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ ح و حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ جَمِيعًا عَنْ أَبِي سُفْيَانَ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ فِي کُلِّ رَکْعَةٍ بِالْحَمْدُ لِلَّهِ وَسُورَةٍ فِي فَرِيضَةٍ أَوْ غَيْرِهَا

ابو کریب، محمد بن فضیل، سوید بن سعید، علی بن مسہر، ابوسفیان سعدی، ابونضرہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو ہر رکعت میں اَلحَمْدُ لِلَّهِ اور سورت نہ پڑھے اس کی نماز نہیں فرض ہو یا غیر فرض ۔

It was narrated that Abu Sa'eed said. "The Messenger of Allah p.b.u.h said. 'There is no prayer for the one who does not recite in every Rak'ah: AI-Hamd (AI-Fatihah) .( and a Surah whether in an obligatory prayer or another:" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: امام کے پیچھے قرآت کرنا