TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 833 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 833

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ قَالَ سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ أَقْرَأُ وَالْإِمَامُ يَقْرَأُ فَقَالَ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفِي کُلِّ صَلَاةٍ قِرَائَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْقَوْمِ وَجَبَ هَذَا

علی بن محمد، اسحاق بن سلیمان، معاویہ بن یحییٰ، یونس بن میسرة، ابی ادریس خولانی، حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے ایک صاحب نے سوال کیا کیا میں قرآت کر لیا کروں جبکہ امام قرآت کر رہا ہو۔ فرمایا ایک صاحب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا ہر نماز میں قرآت ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی۔ اس پر لوگوں میں سے ایک صاحب نے کہا کہ اب تو یہ لازم ہوگئی ۔

Abu Idris Al-Khaw lani narrated that a man asked Abu Darda': "Should I recite when the Imam is reciting?" He said: IIA man asked the Prophet P.B.U.H whether there was recitation in every prayer. The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Yes: A man among the people said: 'It has become obligatory:" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: امام کے پیچھے قرآت کرنا