Sunan Ibn Majah — Hadith 836
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ وَعَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِشْکَابَ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ يُونُسَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ سَمُرَةُ حَفِظْتُ سَکْتَتَيْنِ فِي الصَّلَاةِ سَکْتَةً قَبْلَ الْقِرَائَةِ وَسَکْتَةً عِنْدَ الرُّکُوعِ فَأَنْکَرَ ذَلِکَ عَلَيْهِ عِمْرَانُ بْنُ الْحُصَيْنِ فَکَتَبُوا إِلَی الْمَدِينَةِ إِلَی أُبَيِّ بْنِ کَعْبٍ فَصَدَّقَ سَمُرَةَ
محمد بن خالد بن خداش و علی بن حسین بن اشکاب، اسماعیل بن علیہ، یونس، حسن، حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت سمرۃ رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے نماز میں دو سکتے محفوظ کئے ایک قرآت سے قبل اور دوسرا رکوع کے وقت تو حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے اس کا انکار فرمایا تو لوگوں نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو خط لکھ کر پوچھا۔ آپ نے حضرت سمرۃ رضی اللہ عنہ کی تصدیق فرمائی ۔
Samurah said: "I memorized two pauses in the prayer, a pause before reciting and a pause when bowing. "Irnr an bin Husain denied that, so they wrote to AIMadinah, to Ubayy bin Ka'b, and he said that Samurah was speaking the truth." (Hasan)