TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 838 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 838

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي غَلَّابٍ عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ فَأَنْصِتُوا فَإِذَا کَانَ عِنْدَ الْقَعْدَةِ فَلْيَکُنْ أَوَّلَ ذِکْرِ أَحَدِکُمْ التَّشَهُّدُ

یوسف بن موسیٰ قطان، جریر، سلیمان تیمی، قتادة، ابوغلاب، حطان بن عبداللہ رقاشی، حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب امام قرآت کرے تو تم خاموش ہو جاؤ جب وہ قعدہ میں ہو تو تمہارا سب اول ذکر تشہد ہونا چاہئے ۔

It was narrated that Abu Musa Al-Ashari said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'When the Imam recites, then listen attentively, and if he is sitting (in the prayer) then the first remembrance that anyone of you recites should be the Tashahhud:' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب امام قرآت کرے تو خاموش ہو جاؤ