Sunan Ibn Majah — Hadith 840
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ لَهُ إِمَامٌ فَقِرَائَةُ الْإِمَامِ لَهُ قِرَائَةٌ
علی بن محمد، عبیداللہ بن موسی، حسن بن صالح، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس کا امام ہو (یعنی جو باجماعت امام کی اقتداء میں نماز ادا کر رہا ہو) تو امام کی قرآت اس کی قرآت ہے ۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever has an Imam, the recitation of the lmam is his recitation." (Da'if)