TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 846 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 846

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا حَسَدَتْکُمْ الْيَهُودُ عَلَی شَيْئٍ مَا حَسَدَتْکُمْ عَلَی السَّلَامِ وَالتَّأْمِينِ

اسحاق بن منصور، عبدالصمد بن عبدالوارث، حماد بن سلمہ، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہود نے کسی چیز کی وجہ سے تم سے اتنا حسد نہیں کیا جتنا سلام اور آمین کی وجہ سے کیا ۔

It was narrated from' Aishah that the Prophet P.B.U.H said: "The jews do not envy you for anything more than they envy you for the Salam and (saying) 'Amin" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آواز سے آمین کہنا ۔