TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 857 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 857

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ قُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَيْفَ يُصَلِّي فَقَامَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّی حَاذَتَا أُذُنَيْهِ فَلَمَّا رَکَعَ رَفَعَهُمَا مِثْلَ ذَلِکَ فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ رَفَعَهُمَا مِثْلَ ذَلِکَ

بشر بن معاذ ضریر، بشر بن مفضل، عاصم بن کلیب ، کلیب، وائل بن حجر فرماتے ہیں میں نے سوچا کہ ضر رو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھوں گا کہ کیسے نماز ادا فرماتے ہیں۔ آپ قبلہ رو ہو کر کھڑے ہوئے اور ہاتھوں کو کانوں کے برابر تک اٹھایا پھر جب رکوع کیا تو بھی اتنا ہی ہاتھوں کو اٹھایا پھر جب رکوع سے سر اٹھایا تو بھی اتنا ہی ہاتھوں کو اٹھایا ۔

It was narrated that Wail bin Hujr said: “I said: ‘I will look at the Messenger of Allah P.B.U.H and see how he performs the prayer.’ He stood up and faced the Qiblah, and raised his hands until they were parallel to his ears. When he bowed, he raised them likewise, and when he raised his head from Ruku’, he raised them likewise” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھانا