Sunan Ibn Majah — Hadith 882
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَسْجُدْ أَحَدُکُمْ وَهُوَ بَاسِطٌ ذِرَاعَيْهِ کَالْکَلْبِ
نصر بن علی جہضمی، عبدالاعلی، سعید، قتادة، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سجدوں میں میانہ روی اختیار کرو اور تم میں کوئی بھی اپنے بازو کتے کی طرح پھیلا کر سجدہ نہ کرے ۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet P.B.U.H said: "Be balanced in prostration; none of you should prostrate with his arms spread out like a dog." (Sahih)