Sunan Ibn Majah — Hadith 910
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ رَاشِدٍ عَنْ يَزِيدَ مَوْلَی سَلَمَةَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فَسَلَّمَ مَرَّةً وَاحِدَةً
محمد بن حارث مصری، یحییٰ بن راشد، یزید مولی سلمہ، حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ نے ایک مرتبہ سلام پھیرا ۔
It was narrated that Salama BIN Akwa’ said: “I saw the Messenger of Allah p.b.u.h perfoning the prayer, and he said one Salam” (Daif)