Sunan Ibn Majah — Hadith 912
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْقَاسِمِ أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُسَلِّمَ عَلَی أَئِمَّتِنَا وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَی بَعْضٍ
عبدة بن عبد اللہ، علی بن قاسم، ہمام، قتادة، حسن، حضرت سمرة بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ اپنے اماموں کو سلام کریں اور ہم میں سے بعض بعض کو سلام کریں۔
It was narrated that Samurah bin jundab said: "The Messenger of Allah P.B.U.H commanded us to greet our Imam with Salam, and to greet one another with Salam." (Da'if)