TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 922 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 922

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ هِنْدٍ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ قَامَ النِّسَائُ حِينَ يَقْضِي تَسْلِيمَهُ ثُمَّ يَلْبَثُ فِي مَکَانِهِ يَسِيرًا قَبْلَ أَنْ يَقُومَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبدالملک بن واقد، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، ہند بنت حارث، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلام پھیرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلام پھیرتے ہی عورتیں کھڑی ہو جاتیں آپ اٹھنے سے قبل اسی جگہ کچھ دیر تشریف فرما ہوتے ۔

It was narrated that Umm Salamah said: "When the Messenger of Allah P.B.U.H said the Salam, the women would stand up when he finished his Taslim, and he would stay where he was for a little while before standing up. (i.e. to depart)." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نماز سے فارغ ہو کر کس جا نب پھرے ؟