TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 926 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 926

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ قَالَ خَرَجْتُ فِي لَيْلَةٍ مَطِيرَةٍ فَلَمَّا رَجَعْتُ اسْتَفْتَحْتُ فَقَالَ أَبِي مَنْ هَذَا قَالَ أَبُو الْمَلِيحِ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ وَأَصَابَتْنَا سَمَائٌ لَمْ تَبُلَّ أَسَافِلَ نِعَالِنَا فَنَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ

ابو بکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن ابراہیم، خالد حذاء، حضرت ابوالملیح کہتے ہیں کہ میں بارش کی رات میں نکلا جب میں واپس ہوا تو میں نے دروازہ کھلوایا تو میرے والد نے پوچھا کون ؟ میں نے کہا ابوالمیلح ، انہوں نے فرمایا ہم نے اپنے آپ کو حدیبیہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دیکھا کہ بارش برسی اور ہمارے جوتے بھی تر نہ ہونے پائے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی نے ندا لگائی کہ اپنے ٹھکانوں میں نماز پڑھ لو ۔

It was narrated that Abu Malih said: "I went out on a rainy night (for congregational prayer), and when I came back I asked for the door to be opened. My father said: 'Who is this?' I said: 'Abu MaIih.' He said: 'We were with the Messenger of Allah P.B.U.H. at HUdaybiyah and it rained a little, such that the sales of our sandals did not get wet. The announcer of the Messenger of Allah P.B.U.H called out: 'Perform prayer at your camps.'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بارش کی رات میں جماعت