TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 930 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 930

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي وَالدَّوَابُّ تَمُرُّ بَيْنَ أَيْدِينَا فَذُکِرَ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مِثْلُ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ تَکُونُ بَيْنَ يَدَيْ أَحَدِکُمْ فَلَا يَضُرُّهُ مَنْ مَرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عمر بن عبید، سماک بن حرب، موسیٰ بن طلحہ، حضرت طلحہ فرماتے ہیں ہم نماز پڑھ رہے تھے اور جانور ہمارے سامنے سے گزر رہے تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس کا تذکرہ ہوا تو فرمایا پالان کی پچھلی لکڑی کے برابر کوئی چیز تمہارے سامنے ہو تو اب سامنے سے جو کوئی بھی گزرے نمازی کو کچھ نقصان نہ ہوگا ۔

It was narrated from Musa bin Talhah that his father said: "We used to perform prayer while the beasts were passing in front of us. That was mentioned to the Messenger of Allah P.B.U.H and he said: 'If something like the handle of a saddle is placed in front of anyone of you, it will not matter whoever passes in front of him." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نمازی کے سترے کا یبان