TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 932 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 932

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَصِيرٌ يُبْسَطُ بِالنَّهَارِ وَيَحْتَجِرُهُ بِاللَّيْلِ يُصَلِّي إِلَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بشر، عبیداللہ بن عمر، سعید بن ابی سعید، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک چٹائی تھی جس کو دن میں بچھاتے اور رات کو اسی سے حجرہ سا بنا لیتے (تاکہ اعتکاف میں یکسوئی حاصل رہے) اور اسکی طرف نماز ادا فرماتے ۔

It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H had a reed mat that he would spread out during the day, and make into a compartment at night, towards which he would perform prayer." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نمازی کے سترے کا یبان