TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 950 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 950

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا أَنْ لَا نُبَادِرَ الْإِمَامَ بِالرُّکُوعِ وَالسُّجُودِ وَإِذَا کَبَّرَ فَکَبِّرُوا وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن عبید، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں یہ تعلیم فرمایا کرتے تھے کہ امام سے قبل رکوع سجدہ میں نہ جائیں بلکہ جب وہ اَللہُ اَکبَرُ کہے تو تم اَللہُ اَکبَرُ کہو اور جب وہ سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Prophet P.B.U.H used to teach us not to bow or prostrate before the Imam; when he says the Takbir then say the Takbir, and when he prostrates, you should prostrate." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام سے قبل رکوع ، سجدہ میں جانا منع ہے