TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 952 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 952

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ زِيَادِ بْنِ خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ دَارِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ فَإِذَا رَکَعْتُ فَارْکَعُوا وَإِذَا رَفَعْتُ فَارْفَعُوا وَإِذَا سَجَدْتُ فَاسْجُدُوا وَلَا أُلْفِيَنَّ رَجُلًا يَسْبِقُنِي إِلَی الرُّکُوعِ وَلَا إِلَی السُّجُودِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابوبدر شجاع بن ولید، زیاد بن خیثمہ، ابواسحاق ، دارم، سعید بن ابی بردة، حضرت ابوموسی ٰرضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرا جسم بھاری ہو گیا لہٰذا جب میں رکوع کروں تو تم رکوع کرو اور جب میں (رکوع سے) اٹھوں تو تم اٹھو اور جب میں سجدہ کروں تو تم سجدہ کرو اور میں نہ دیکھوں کہ کوئی مجھ سے قبل رکوع یا سجدہ میں چلا جائے ۔

It was narrated that Abu Musa said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'I have gained weight, so when I bow, then bow and when I stand up, then stand up, and when I prostrate, then prostrate. I should never find anyone preceding me in bowing or prostration.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: امام سے قبل رکوع ، سجدہ میں جانا منع ہے