TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 956 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 956

حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ سُفْيَانُ بْنُ زِيَادٍ الْمُؤَدِّبُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُغَطِّيَ الرَّجُلُ فَاهُ فِي الصَّلَاةِ

ابو سعید سفیان بن زیاد موئدب، محمد بن راشد، حسن بن ذکوان، عطاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں منہ ڈھاپننے سے منع فرمایا ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade a man to Cover his mouth during the prayer." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نماز کے مکر وہات