TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 99 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 99

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ أَخْبَرَنِي الْجُرَيْرِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَيُّ أَصْحَابِهِ کَانَ أَحَبَّ إِلَيْهِ قَالَتْ أَبُو بَکْرٍ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّهُمْ قَالَتْ عُمَرُ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّهُمْ قَالَتْ أَبُو عُبَيْدَةَ

علی بن محمد، ابواسامہ، جویری، حضرت عبداللہ بن شقیق فرماتے ہیں میں نے حضرت عائشہ سے عرض کی کہ صحابہ میں سے کون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک محبوب تھا، انہوں نے فرمایا ابوبکر، میں نے عرض کیا، ان کے بعد، فرمایا عمر میں نے عرض کیا ان کے بعد کون تھا؟ فرمایا ابوعبیدہ ۔

It was narrated that ‘Abdullâh bin Shaqiq said: “I said to ‘Aishah: ‘Which of the (Prophet’s) Companions was most beloved to him?’ She said: ‘Abu Bakr.’ I said: ‘Then which of them?’ She said: “Umar.’ I said: ‘Then which of them?’ She said: ‘Abu ‘Ubaidah.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل کے بارے میں ۔