TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 991 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 991

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ مُقَدَّمُهَا وَشَرُّهَا مُؤَخَّرُهَا وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَائِ مُؤَخَّرُهَا وَشَرُّهَا مُقَدَّمُهَا

علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مردوں کے لئے سب سے بہتر صف اگلی ہے اور سب سے بری پچھلی اور عورتوں کے لئے سب سے بہتر صف پچھلی ہے اور سب سے بری اگلی ۔

It was narrated that Jabir bin' Abdullah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The best rows for men are the front rows and the worst are the back rows, and the best rows for women are the back rows and the worst are the front rows.'"(Hasan)

Permalink

See the full chapter: عورتوں کی صفیں