TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 996 · Establishment of Prayer and Its Method

Sunan Ibn MajahHadith 996

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ ابْنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِسْعَرٌ مِمَّا نُحِبُّ أَوْ مِمَّا أُحِبُّ أَنْ نَقُومَ عَنْ يَمِينِهِ

علی بن محمد، وکیع، مسعر، ثابت بن عبید، ابن براء بن عازب، حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرتے تو ہم پسند کرتے تھے یا فرمایا میں پسند کرتا تھا کہ ہم آپ کے دائیں کھڑے ہوں (الفاظ میں شک ثابت بن عبید کے شاگرد (معزد مسعر) کو ہوا ۔

It was narrated that Bara' said: "When we performed prayer behind the Messenger of Allah P.B.U.H (One of the narrators) Mis'arsaid: 'One of the things we liked, or one of the things I liked' 'was to stand to his right.'''(Sahih)

Permalink

See the full chapter: صف کی دائیں جانب کی فضیلت