Jami' Tirmidhi — Hadith 3843
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ أَذَقْتَ أَوَّلَ قُرَيْشٍ نَکَالًا فَأَذِقْ آخِرَهُمْ نَوَالًا قَالَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
ابوکریب، ابویحیی حمانی، اعمش، طارق بن عبدالرحمن، سعد بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو نے قریش کو پہلے (قتل وقید) کے عذاب کا مزہ چکھا دیا اب آخر میں انہیں عنایت اور رحمتوں کا مزہ چکھا۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “O Allah! You caused the first people of the Quraysh to taste punishment, now give the last of them to taste blessings and mercy.” [Ahmed 2170]