TrueHadith

کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میرا نفس (مزاج) خبیث ہوا۔

Sahih BukhariHadith 5711

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ خَبُثَتْ نَفْسِي وَلَکِنْ لِيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِي

محمد بن یوسف سفیان ہشام عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میرا نفس خبیث ہوگیا بلکہ یہ کہے کہ لَقِسَتْ نَفْسِي (یعنی میرا نفس خراب ہوگیا) ۔

Narrated 'Aisha: The Prophet said, "None of you should say Khabuthat Nafsi, but he is recommended to say 'Laqisat Nafsi."

Permalink

Sahih BukhariHadith 5712

Narrated by Sal

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ خَبُثَتْ نَفْسِي وَلَکِنْ لِيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِي

عبدان عبداللہ یونس زہری ابوامامہ بن سہل حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص خبیث نفسی (میرا نفس خبیث ہوا) نہ کہے بلکہ لَقِسَتْ نَفْسِي (میرا نفس خراب ہوا) کہے عقیل نے اس کی متابعت میں روایت کی۔

Narrated Sal: The Prophet said, "None of you should say Khabuthat Nafsi but he is recommended to say 'Laqisat Nafsi (See Hadith No. 202)

Permalink