TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5712 · Explanation of Respect

Sahih BukhariHadith 5712

Narrated by Sal

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُولَنَّ أَحَدُکُمْ خَبُثَتْ نَفْسِي وَلَکِنْ لِيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِي

عبدان عبداللہ یونس زہری ابوامامہ بن سہل حضرت سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص خبیث نفسی (میرا نفس خبیث ہوا) نہ کہے بلکہ لَقِسَتْ نَفْسِي (میرا نفس خراب ہوا) کہے عقیل نے اس کی متابعت میں روایت کی۔

Narrated Sal: The Prophet said, "None of you should say Khabuthat Nafsi but he is recommended to say 'Laqisat Nafsi (See Hadith No. 202)

Permalink

See the full chapter: کوئی شخص یہ نہ کہے کہ میرا نفس (مزاج) خبیث ہوا۔