Sahih Bukhari — Hadith 1529
Narrated by Ibn Abbas
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا الْفَزَارِيُّ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حَدَّثَهُ قَالَ سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ قَالَ عَاصِمٌ فَحَلَفَ عِکْرِمَةُ مَا کَانَ يَوْمَئِذٍ إِلَّا عَلَی بَعِيرٍ
محمد بن سلام، فزاری، شعبی، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا، تو آپ نے کھڑے ہو کر پیا، عاصم نے بیان کیا کہ عکرمہ نے قسم کھا کر بیان کیا کہ اس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ پر سوار تھے۔
Narrated Ibn Abbas: I gave Zam-zam water to Allah's Apostle and he drank it while standing. 'Asia (a sub-narrator) said that 'Ikrima took the oath that on that day the Prophet had not been standing but riding a camel. ________________________________________